30 اگست، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • ایرانی قوم نے 40 روزہ جنگ میں عالمِ اسلام کو عظیم درس دیا

    ایرانی قوم نے 40 روزہ جنگ میں عالمِ اسلام کو عظیم درس دیا

    ایران کے وزیر خارجہ نے ’’روایتِ رحمت‘‘ کے عنوان سے منعقدہ فنّی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام نے 40 روزہ جنگ میں عالمِ اسلام کو یہ عظیم درس دیا کہ اگر ہم متحد اور یکجا ہوں تو ہر طرح کے ظلم کے مقابلے میں ڈٹ سکتے ہیں۔

    2026-08-29 23:47
  • قالیباف کا امریکی وزیرِ خزانہ کے دعوؤں پر ردِعمل؛ جھوٹے کہہ کر مخاطب کیا

    قالیباف کا امریکی وزیرِ خزانہ کے دعوؤں پر ردِعمل؛ جھوٹے کہہ کر مخاطب کیا

    قالیباف نے امریکی وزیرِ خزانہ کے دعوؤں کے جواب میں نوبیل انعام یافتہ ماہرِ اقتصادیات پال کروگمین کا ایک مضمون دوبارہ شائع کیا ہے۔

    2026-08-29 23:45
  • خلیجِ فارس میں 20 لاکھ لیٹر اسمگل شدہ ڈیزل ضبط، 6 ملزمان گرفتار

    خلیجِ فارس میں 20 لاکھ لیٹر اسمگل شدہ ڈیزل ضبط، 6 ملزمان گرفتار

    ایران کے صوبۂ ہرمزگان کے سرحدی محافظوں نے اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والے ایک بارج کو شناخت کرکے کاروائی کی، جس کے نتیجے میں 20 لاکھ لیٹر ڈیزل ایک غیر ملکی بحری جہاز کو منتقل ہونے سے روک دیا گیا اور 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

    2026-08-29 23:43
  • طاقتور ایران کے قیام کے لیے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کریں، جنرل ابن الرضا

    طاقتور ایران کے قیام کے لیے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کریں، جنرل ابن الرضا

    ایرانی وزارتِ دفاع کے قائم مقام جنرل ابن‌ الرضا نے رہبرِ انقلابِ اسلامی کے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ وزارتِ دفاع میں ہم خود کو اس حکم کا براہِ راست مخاطب اور اسے اپنی ذمہ داری کا حصہ سمجھتے ہیں۔ ایران کو ہر روز پہلے سے زیادہ مضبوط ہونا چاہیے۔

    2026-08-29 23:39
  • موجودہ صورتحال کا اصل بوجھ امریکی عوام پر ہے، عراقچی

    موجودہ صورتحال کا اصل بوجھ امریکی عوام پر ہے، عراقچی

    ایرانی وزیرِ خارجہ نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ موجودہ صورتحال کی اصل قیمت امریکی صارفین ادا کر رہے ہیں۔

    2026-08-29 23:35
  • ایران میں حالات اطمینان بخش، اتحاد بین المسلمین وقت کی ضرورت، خطے کا حقیقی دشمن امریکہ ہے

    رہنما جماعت اسلامی کی مہر نیوز سے گفتگو:

    ایران میں حالات اطمینان بخش، اتحاد بین المسلمین وقت کی ضرورت، خطے کا حقیقی دشمن امریکہ ہے

    جماعت اسلامی پاکستان کے سینئر رہنما کے مطابق حالیہ جنگ کے بعد خطے کے ممالک پر واضح ہوگیا ہے کہ ایران خطے کا خیرخواہ جبکہ اصل دشمن امریکہ ہی ہے۔

    2026-08-29 19:51
  • شیراز میں ہفتۂ اتحاد کی تقریب

    شیراز میں ہفتۂ اتحاد کی تقریب

    شیراز کی مسجد رسول اکرم (ص) میں ہفتۂ اتحاد کے موقع پر ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں اہل سنت کے علما اور صوبۂ فارس کے حکام نے شرکت کی۔

    2026-08-29 19:05
  • اصفہان میں ایک ہزار سرکاری ملازم شہدا کی یاد میں تقریب

    اصفہان میں ایک ہزار سرکاری ملازم شہدا کی یاد میں تقریب

    صوبہ اصفہان کے شہیدوں کے قبرستان میں ہفتۂ حکومت کی مناسبت سے تقریب خراج عقیدت اور صوبے کے ایک ہزار شہید سرکاری ملازمین کی یاد میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔ تقریب سے بریگیڈیئر جنرل محمدرضا نقدی نے خطاب کیا، جبکہ گورنر اصفہان اور صوبائی حکام نے بھی شرکت کی۔

    2026-08-29 19:00
  • ٹرمپ کا ایران کے خلاف ’’مختصر جنگ‘‘ کا وہم شکست سے دوچار

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    ٹرمپ کا ایران کے خلاف ’’مختصر جنگ‘‘ کا وہم شکست سے دوچار

    امریکہ کے لیے ایک فوری اور فیصلہ کن فتح طے شدہ جنگ، اب ٹرمپ حکومت کے لیے سب سے مہنگے چیلنجز میں تبدیل ہو چکی ہے۔ روزنامہ ٹیلی گراف کی تازہ رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کے خلاف جارحیت سے متعلق واشنگٹن کے ابتدائی اندازوں اور جنگی میدان کی حقیقت کے درمیان فاصلہ روز بروز بڑھتا جا رہا ہے۔

    2026-08-29 18:52
  • لبنانی عوام اور اس کی علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے، عراقچی

    لبنانی عوام اور اس کی علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے، عراقچی

    ایران کے وزیر خارجہ نے لبنان کی علاقائی سالمیت اور قومی خودمختاری کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کو مزید مضبوط کرنا ضروری ہے۔

    2026-08-29 18:48
  • وحدت اسلامی کا مطلب امت مسلمہ کے حقیقی دشمن پر توجہ مرکوز کرنا ہے، شیخ نعیم قاسم

    وحدت اسلامی کا مطلب امت مسلمہ کے حقیقی دشمن پر توجہ مرکوز کرنا ہے، شیخ نعیم قاسم

    حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ مطلوبہ اسلامی وحدت وہ ہے جو مسلمانوں کو طاقت بخشے، داخلی اختلافات سے بالاتر ہوکر فلسطین کے بنیادی مسئلے پر متحد کرے اور امریکہ و اسرائیل کے تقسیم اور تفرقے کے منصوبوں کا مقابلہ کرے۔

    2026-08-29 18:48
  • اسپین، فلسطین کے حق میں بڑا مظاہرہ، اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

    اسپین، فلسطین کے حق میں بڑا مظاہرہ، اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

    جنوبی اسپین کے شہر مالاگا میں ہزاروں افراد نے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف مکمل اسلحہ پابندی اور سفارتی و اقتصادی تعلقات کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

    2026-08-29 16:21
  • جارحیت کے مقابلے میں پوری قوت سے کھڑے ہوں گے، صدر پزشکیان

    جارحیت کے مقابلے میں پوری قوت سے کھڑے ہوں گے، صدر پزشکیان

    ایرانی صدر نے دشمن کے ساتھ پوری طاقت سے مقابلہ کرنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے لیے آئندہ موسم سرما میں صنعتی پیداوار کا تسلسل اور صنعتوں کی سرگرمیوں کا جاری رہنا سرخ لکیر ہے۔

    2026-08-29 16:21
  • ٹرمپ کو ووٹ دینے والی امریکی نسل زیڈ میں پشیمانی، ایک تہائی ووٹر اپنے فیصلے سے ناخوش

    ٹرمپ کو ووٹ دینے والی امریکی نسل زیڈ میں پشیمانی، ایک تہائی ووٹر اپنے فیصلے سے ناخوش

    نئی سروے رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کو ووٹ دینے والے نسلِ زیڈ کے 31 فیصد افراد نے کہا کہ وہ اپنے انتخاب پر پشیمان ہیں، جبکہ اس نسل میں صدر کی کارکردگی کی حمایت بھی سب سے کم ریکارڈ کی گئی۔

    2026-08-29 13:47
  • امریکی فوجی پر ایران اور وینزویلا پر حملوں سے متعلق خفیہ معلومات استعمال کرکے جوا کھیلنے کا الزام

    امریکی فوجی پر ایران اور وینزویلا پر حملوں سے متعلق خفیہ معلومات استعمال کرکے جوا کھیلنے کا الزام

    امریکی ذرائع کے مطابق ایک فوجی اہلکار نے واشنگٹن کی جارحانہ کارروائیوں سے متعلق اندرونی معلومات کی بنیاد پر شرطیں لگا کر دس لاکھ ڈالر سے زائد رقم حاصل کی۔

    2026-08-29 13:28
  • ایرانی محققین کا کارنامہ، سولر اور ونڈ پاور انرجی ذخیرہ کرنے کے مسئلے کے حل کی جانب پیشقدمی

    ایرانی محققین کا کارنامہ، سولر اور ونڈ پاور انرجی ذخیرہ کرنے کے مسئلے کے حل کی جانب پیشقدمی

    گیلان یونیورسٹی میں کی گئی تحقیق کے ذریعے ایسے دوہری مقاصد والے الیکٹروڈز تیار کرنے پر کام کیا گیا ہے جو مائکروبیل فیول سیلز اور سپر کیپیسٹرز دونوں میں بیک وقت استعمال ہوسکتے ہیں۔

    2026-08-29 13:28
  • دشمن اپنے اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام ہوگئے، جنرل حاتمی

    دشمن اپنے اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام ہوگئے، جنرل حاتمی

    ایرانی زمینی فوج کے سربراہ جنرل حاتمی نے کہا ہے کہ حالیہ جنگوں میں ایرانی مسلح افواج نے پوری قوت کے ساتھ دشمن کا مقابلہ کیا اور دشمن کے تمام اسٹریٹجک اور ٹیکٹیکل مقاصد ناکام بنا دیے۔

    2026-08-29 13:26
  • افغانستان اور خطے کی صورتحال؛ ایران کے بدلتے حالات کابل کے لیے کیوں اہم ہیں؟

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    افغانستان اور خطے کی صورتحال؛ ایران کے بدلتے حالات کابل کے لیے کیوں اہم ہیں؟

    افغانستان خطے کے اہم مواصلاتی سنگم کی حیثیت رکھتا ہے، جبکہ ایران خطے کی ایک بااثر طاقت ہے؛ اسی لیے دونوں ممالک کے درمیان ایک ناقابل انقطاع تعلق قائم ہے۔

    2026-08-29 11:04
  • مسئلہ فلسطین کا حل ریفرنڈم اور مزاحمت ہے، اسلامی ممالک حمایت کریں، علما و رہنماؤں کا مطالبہ

    مسئلہ فلسطین کا حل ریفرنڈم اور مزاحمت ہے، اسلامی ممالک حمایت کریں، علما و رہنماؤں کا مطالبہ

    اسلامی بیداری کونسل کے اجلاس میں علما و دانشوروں نے فلسطین کے مستقبل کے تعین کے لیے ریفرنڈم کو بہترین حل قرار دیتے ہوئے اسلامی ممالک سے مزاحمت کی حمایت اور عملی اقدامات کا مطالبہ کیا۔

    2026-08-29 10:58
  • ایرانی حکومت کا رہبر انقلاب کی ہدایات پر مکمل عمل درآمد کا عزم

    ایرانی حکومت کا رہبر انقلاب کی ہدایات پر مکمل عمل درآمد کا عزم

    صدر پزشکیان کی کابینہ نے بڑے سیاسی، اقتصادی، سماجی اور ثقافتی فیصلوں میں قومی اتحاد کو شامل کرنے اور سفارت کاری و دفاع کو ملکی مفادات کے تحفظ کے لیے دو تکمیلی ستون قرار دیا۔

    2026-08-29 10:57
  • آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول، بغیر رابطے کے جہازوں کی آمد و رفت کی اجازت نہیں، سپاہ پاسداران انقلاب

    آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول، بغیر رابطے کے جہازوں کی آمد و رفت کی اجازت نہیں، سپاہ پاسداران انقلاب

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایرانی نگرانی میں ہے اور جب تک امریکہ اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کرتا، بغیر رابطے کے گزرنے والے جہازوں کے لیے یہ راستہ بند رہے گا۔

    2026-08-29 10:35
  • اقوام متحدہ کا ایران اور امریکہ سے سنجیدہ مذاکرات کا مطالبہ

    اقوام متحدہ کا ایران اور امریکہ سے سنجیدہ مذاکرات کا مطالبہ

    اقوام متحدہ نے علاقائی کشیدگی کے سفارتی حل پر زور دیتے ہوئے تہران اور واشنگٹن سے مؤثر اور سنجیدہ مذاکرات شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔

    2026-08-29 09:29
  • قومی اتحاد ایران کی طاقت اور سلامتی کا بنیادی ستون ہے، محسن رضائی

    قومی اتحاد ایران کی طاقت اور سلامتی کا بنیادی ستون ہے، محسن رضائی

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ قومی یکجہتی اور سماجی ہم آہنگی قومی طاقت کے بنیادی عناصر میں شامل ہیں اور رہبر انقلاب کی ہدایات واضح حکمت عملی کی حیثیت رکھتی ہیں۔

    2026-08-29 09:27
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio