16 جولائی، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • تہران: شہید رہبر انقلاب آیت‌الله سید علی خامنه‌ای کی یاد میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

    تہران: شہید رہبر انقلاب آیت‌الله سید علی خامنه‌ای کی یاد میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

    مصلائے امام خمینی میں منعقدہ تقریب میں ہزاروں افراد، شہید رہبر انقلاب کے اہل خانہ، اعلی حکومتی و عسکری حکام اور غیر ملکی نمائندوں نے شرکت کی۔

    2026-07-14 23:11
  • کسی بھی حملے کا زیادہ سخت جواب دیا جائے گا، نتن یاہو

    کسی بھی حملے کا زیادہ سخت جواب دیا جائے گا، نتن یاہو

    صہیونی وزیراعظم نے دیمونا جوہری تنصیب کے دورے کے دوران ایران کو سخت حملے کا انتباہ کیا ہے۔

    2026-07-14 23:01
  • ترک عدالت نے نتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا

    ترک عدالت نے نتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا

    استنبول کی عدالت نے غزہ جانے والے صمود فلوٹیلا سے متعلق مقدمے میں اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف انسانیت کے خلاف جرائم، نسل کشی اور دیگر سنگین الزامات کی بنیاد پر گرفتاری کا عبوری حکم جاری کیا۔

    2026-07-14 22:46
  • یمنی افواج نے سعودی ڈرون مار گرایا، کسی بھی جارحیت کا سخت جواب دیں گے، ترجمان

    یمنی افواج نے سعودی ڈرون مار گرایا، کسی بھی جارحیت کا سخت جواب دیں گے، ترجمان

    یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ صوبہ البیضاء کی فضائی حدود میں سعودی ونگ لونگ 2 جاسوس ڈرون کو نشانہ بنایا گیا اور یمن اپنی خودمختاری کے خلاف کسی بھی اقدام پر خاموش نہیں رہے گا۔

    2026-07-14 22:45
  • صبر کا مطلب خاموشی نہیں، دشمنان انسانیت کے خلاف اقدامات جاری رہیں گے، آیت اللہ مصطفی خامنہ ای

    صبر کا مطلب خاموشی نہیں، دشمنان انسانیت کے خلاف اقدامات جاری رہیں گے، آیت اللہ مصطفی خامنہ ای

    شہید رہبر کے بڑے فرزند آیت‌الله سید مصطفی حسینی خامنه‌ای نے کہا کہ قرآن کی تعلیمات کے مطابق صبر کا مقصد راستے پر ثابت قدم رہنا ہے، البتہ عالمی شرپسند عناصر کے خلاف اقدامات جاری رہیں گے۔

    2026-07-14 22:45
  • مصلائے امام خمینیؒ میں رہبر شہید انقلاب کی یاد میں تعزیتی تقریب، ہزاروں افراد کی شرکت

    مصلائے امام خمینیؒ میں رہبر شہید انقلاب کی یاد میں تعزیتی تقریب، ہزاروں افراد کی شرکت

    تہران کے مصلائے امام خمینیؒ میں رہبرِ شہید انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ‌ای کی یاد میں منعقدہ تعزیتی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

    2026-07-14 19:01
  • زائرین کی رہبر شہید انقلاب کے مزار پر حاضری

    زائرین کی رہبر شہید انقلاب کے مزار پر حاضری

    اس موقع پر زائرین نے فاتحہ خوانی کی، عقیدت و احترام کا اظہار کیا اور رہبر شہید انقلاب کی خدمات اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

    2026-07-14 18:49
  • پہلا عالمی امامِ شہید شاعری ایوارڈ

    پہلا عالمی امامِ شہید شاعری ایوارڈ

    پہلے عالمی "امام شہید" شاعری ایوارڈ کی اختتامی تقریب آج اسلامی جمہوریہ ایران کی سازمان ثقافت و روابط اسلامی میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی سید عباس صالحی اور فارسی زبان و ادب اکیڈمی کے سربراہ غلام علی حداد عادل سمیت علمی، ادبی اور ثقافتی شخصیات نے شرکت کی۔

    2026-07-14 18:44
  • یمن میں سعودی حملوں کے خلاف لاکھوں افراد کا احتجاج، ایران کا شکریہ ادا کیا گیا

    یمن میں سعودی حملوں کے خلاف لاکھوں افراد کا احتجاج، ایران کا شکریہ ادا کیا گیا

    یمن کے مختلف صوبوں میں سعودی اتحاد کے حملوں کے خلاف لاکھوں افراد نے احتجاجی مظاہرے کیے، جہاں شرکاء نے ایران کی حمایت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے ہر قسم کی مزاحمت کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا۔

    2026-07-14 18:33
  • اگر جنگ 10 سال بھی جاری رہے تو ہم مکمل طور پر تیار ہیں، شیرازی

    اگر جنگ 10 سال بھی جاری رہے تو ہم مکمل طور پر تیار ہیں، شیرازی

    ایران کی پولیس فورس کے عقیدتی و سیاسی ادارے کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین علی شیرازی نے کہا ہے کہ اگر جنگ مزید دس سال تک بھی جاری رہے تو اسلامی جمہوریہ ایران اپنی موجودہ دفاعی صلاحیت اور جدید عسکری ساز و سامان کے ساتھ ملک کے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

    2026-07-14 18:27
  • خطے کے لیے اصل خطرہ ایران نہیں بلکہ اسرائیل ہے، عمانی وزیر خارجہ

    خطے کے لیے اصل خطرہ ایران نہیں بلکہ اسرائیل ہے، عمانی وزیر خارجہ

    عمان کے وزیر خارجہ سید بدر البوسعیدی نے خلیج فارس کے سلامتی کے نظام میں بنیادی تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے ایران کو "قابو میں رکھنے" کی پالیسی ایک غلط تصور پر قائم تھی۔

    2026-07-14 18:18
  • ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ کو ناکامی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا، ایرانی سفیر

    ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ کو ناکامی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا، ایرانی سفیر

    روس میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جارحیت کے نتیجے میں امریکہ کو ناکامی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا۔

    2026-07-14 18:09
  • برطانیہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے پر ایران کا سخت ردعمل

    برطانیہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے پر ایران کا سخت ردعمل

    ایران کی وزارت خارجہ نے برطانیہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اس اقدام کے جواب میں متقابل اقدامات کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

    2026-07-14 18:04
  • آبنائے ہرمز بند کرنے کا جامع منصوبہ 15 سال قبل شہید رہبر انقلاب کی ہدایت پر تیار کیا گیا، جنرل صفوی

    آبنائے ہرمز بند کرنے کا جامع منصوبہ 15 سال قبل شہید رہبر انقلاب کی ہدایت پر تیار کیا گیا، جنرل صفوی

    رہبر معظم کے مشیر جنرل صفوی نے کہا ہے کہ 2011ء میں شہید رہبر انقلاب کی براہ راست ہدایت پر آبنائے ہرمز بند کرنے کا جامع منصوبہ تیار کیا گیا، جس کے بعض پہلو آج کی علاقائی صورتحال میں عملی شکل اختیار کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

    2026-07-14 17:55
  • آبنائے ہرمز پر ایرانی عوام کے حقوق سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، ترجمان ایرانی فوج

    آبنائے ہرمز پر ایرانی عوام کے حقوق سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، ترجمان ایرانی فوج

    بریگیڈئیر محمد اکرمی نیا نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج آخری سانس تک آبنائے ہرمز میں ایران کے حقوق کا دفاع کریں گی اور اس کی بحالی صرف ایران کے حقوق اور جنگ بندی مفاہمتی یادداشت کی شرائط کے احترام سے ہی ممکن ہے۔

    2026-07-14 16:21
  • ایران کے مقابلے میں امریکہ کی 6 اسٹریٹجک غلطیاں؛ بلومبرگ کا تجزیہ

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    ایران کے مقابلے میں امریکہ کی 6 اسٹریٹجک غلطیاں؛ بلومبرگ کا تجزیہ

    بلومبرگ کے مطابق چالیس روزہ جنگ نے ثابت کیا کہ صرف فوجی برتری سیاسی اور تزویراتی کامیابی کی ضمانت نہیں دے سکتی، جبکہ واشنگٹن کے غلط اندازوں، غیر حقیقت پسندانہ اہداف اور کمزور حکمت عملی نے اسے مطلوبہ نتائج سے محروم رکھا۔

    2026-07-14 16:21
  • امریکہ سے تعاون کرنے والوں پر حملہ کریں گے، اردن کے عوام سے کوئی جنگ نہیں، سپاہ پاسداران

    امریکہ سے تعاون کرنے والوں پر حملہ کریں گے، اردن کے عوام سے کوئی جنگ نہیں، سپاہ پاسداران

    سپاہ پاسداران انقلاب نے اردن کے عوام کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایران کی لڑائی اردن کے عوام سے نہیں بلکہ ان قوتوں سے ہے جو خطے میں امریکی جارحانہ کارروائیوں میں شریک ہیں۔

    2026-07-14 11:47
  • امریکی ارکان کانگریس کی ٹرمپ پر تنقید، جنگی اختیارات کے غلط استعمال کا الزام

    امریکی ارکان کانگریس کی ٹرمپ پر تنقید، جنگی اختیارات کے غلط استعمال کا الزام

    ڈیموکریٹ ارکان کانگریس نے ایران کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے کے اعلان پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ آئین کو نظر انداز کرکے جنگی فیصلے کا اختیار اپنے ہاتھ میں نہیں لے سکتے۔

    2026-07-14 11:38
  • برازیل کا ایران پر امریکی حملے کی مخالفت کا اعلان، ٹرمپ بحری قزاق قرار

    برازیل کا ایران پر امریکی حملے کی مخالفت کا اعلان، ٹرمپ بحری قزاق قرار

    برازیل کے صدر لولا دا سلوا نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف امریکی حملے کو قبول نہیں کرتا اور آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر عائد امریکی فیس بحری قزاقی ہے۔

    2026-07-14 11:21
  • سعودی عرب کی ابراہم معاہدے میں شمولیت پر مشروط آمادگی، صہیونی میڈیا 

    سعودی عرب کی ابراہم معاہدے میں شمولیت پر مشروط آمادگی، صہیونی میڈیا 

    صہیونی اخبار کے مطابق سعودی عرب نے واشنگٹن کو پیغام دیا ہے کہ وہ دو شرائط کے ساتھ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے ابراہم معاہدے میں شمولیت پر دوبارہ غور کرنے کو تیار ہے۔

    2026-07-14 11:17
  • آبنائے ہرمز میں ہدایات کی خلاف پر دو آئل ٹینکروں کے خلاف کاروائی کی گئی، سپاہ پاسداران 

    آبنائے ہرمز میں ہدایات کی خلاف پر دو آئل ٹینکروں کے خلاف کاروائی کی گئی، سپاہ پاسداران 

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں انتباہات نظر انداز کرنے اور غیر قانونی راستہ اختیار کرنے والے دو سپر آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں وہ ناکارہ ہوگئے۔

    2026-07-14 09:16
  • بحرین میں امریکی تنصیبات پر ایران کے میزائل حملے 

    بحرین میں امریکی تنصیبات پر ایران کے میزائل حملے 

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ بحرین کے جفیر اڈے پر موجود امریکی افواج کے اسلحہ رسد کے گوداموں، سیٹلائٹ مواصلاتی مرکز اور رہائشی عمارت کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

    2026-07-14 09:14
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio