17 جولائی، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای رہبر شہید انقلاب کے مشن کو آگے بڑھائیں گے، آیت اللہ علم الہدیٰ

    آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای رہبر شہید انقلاب کے مشن کو آگے بڑھائیں گے، آیت اللہ علم الہدیٰ

    خراسان رضوی میں رہبر انقلاب کے نمائندے آیت اللہ سید احمد علم الہدیٰ نے کہا ہے کہ آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای رہبر شہید انقلاب کے مشن اور راستے کو آگے بڑھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

    2026-07-16 18:23
  • شہید ابو مہدی اور حاج قاسم عراق کی عزت ہیں، قابض افواج کو ملک سے نکال کر رہیں گے، اکرم الکعبی

    شہید ابو مہدی اور حاج قاسم عراق کی عزت ہیں، قابض افواج کو ملک سے نکال کر رہیں گے، اکرم الکعبی

    عراق کی مزاحمتی تنظیم النجباء کے سیکریٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی نے کہا کہ شہید ابو مہدی المهندس اور شہید قاسم سلیمانی عراق اور مزاحمت کی علامت ہیں، جبکہ قابض افواج کو ملک سے نکال کر رہیں گے۔

    2026-07-16 17:01
  • ایران کی مسلح افواج ہر ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، ایران

    ایران کی مسلح افواج ہر ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، ایران

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور ملک پر کسی بھی حملے کا فیصلہ کن اور براہ راست جواب دیا جائے گا۔

    2026-07-16 16:54
  • امریکی حملے کے بعد اہواز کے شہید بقائی اسپتال کی صورتحال

    امریکی حملے کے بعد اہواز کے شہید بقائی اسپتال کی صورتحال

    اہواز کے شہید بقائی اسپتال کے اطراف امریکی حملوں کے بعد مریضوں کی حفاظت کے پیشِ نظر اسپتال کو احتیاطی طور پر خالی کرا لیا گیا اور تمام مریضوں کو علاج کے لیے دیگر طبی مراکز میں منتقل کر دیا گیا۔

    2026-07-16 16:49
  • شہری انفراسٹرکچر پر حملہ کریں تو خطے کے باقی ماندہ انفراسٹرکچر کو تباہ کریں گے، ایران

    شہری انفراسٹرکچر پر حملہ کریں تو خطے کے باقی ماندہ انفراسٹرکچر کو تباہ کریں گے، ایران

    خاتم الانبیاء ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے انتباہ کیا ہے کہ ایران کے شہری انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے کی صورت میں خطے کے باقی ماندہ انفراسٹرکچر کو تباہ کیا جائے گا۔

    2026-07-16 14:40
  • امریکہ فوجی طاقت سے آبنائے ہرمز نہیں کھول سکتا، ایران اپنے مؤقف پر قائم ہے، ترجمان ایرانی  آرمی

    امریکہ فوجی طاقت سے آبنائے ہرمز نہیں کھول سکتا، ایران اپنے مؤقف پر قائم ہے، ترجمان ایرانی آرمی

    ایرانی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جب تک امریکہ ایرانی قوانین اور طے شدہ طریقۂ کار کو تسلیم نہیں کرتا، آبنائے ہرمز بند رہے گی اور اسے طاقت کے ذریعے نہیں کھولا جا سکتا۔

    2026-07-16 13:47
  • کویت کے علی السالم اڈے پر امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا، سپاہ پاسداران انقلاب

    کویت کے علی السالم اڈے پر امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا، سپاہ پاسداران انقلاب

    سپاہ پاسداران کے مطابق نصر 2 آپریشن کی آٹھویں لہر میں میزائلوں اور ڈرونز کے مشترکہ حملے کے ذریعے علی السالم اڈے پر سی-رام (C-RAM) کے ابتدائی انتباہی ریڈار اور امریکی فوجیوں کے اجتماع کو ہدف بنایا گیا۔

    2026-07-16 09:56
  • بحرین میں خطرے کے سائرن دوبارہ بج اٹھے، کویت میں امریکی اڈے پر ڈرون حملے

    بحرین میں خطرے کے سائرن دوبارہ بج اٹھے، کویت میں امریکی اڈے پر ڈرون حملے

    کویت میں امریکی تنصیبات اور فوجی اڈے پر ڈرون حملے کئے گئے ہیں جبکہ بحرین میں بھی خطرے کے سائرن بجنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

    2026-07-16 09:56
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio