19 جولائی، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • نتن یاہو کا دورۂ امریکا ملتوی ہونے کی وجہ واشنگٹن سے اختلافات ہیں، صہیونی ذرائع

    نتن یاہو کا دورۂ امریکا ملتوی ہونے کی وجہ واشنگٹن سے اختلافات ہیں، صہیونی ذرائع

    صہیونی میڈیا کے مطابق بنیامین نتن یاہو اور ٹرمپ انتظامیہ کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات کے باعث دورۂ امریکا مؤخر کیا گیا۔

    2026-07-17 23:05
  • محاصرے کے جواب میں سخت اقدامات کئے جائیں گے، یمن کا سعودی عرب کو انتباہ

    محاصرے کے جواب میں سخت اقدامات کئے جائیں گے، یمن کا سعودی عرب کو انتباہ

    یمنی وزیر دفاع نے کہا کہ اگر محاصرہ جاری رہا تو انصاراللہ کی قیادت کے حکم پر کسی بھی کارروائی کے لیے مسلح افواج تیار ہیں۔

    2026-07-17 23:05
  • ایران کے خلاف کارروائی کے اثرات بحیرہ احمر تک پھیل سکتے ہیں، روس

    ایران کے خلاف کارروائی کے اثرات بحیرہ احمر تک پھیل سکتے ہیں، روس

    روسی وزیر خارجہ لاوروف نے ایران اور امریکہ کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا کہ آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی عالمی تجارت اور معیشت کو مزید متاثر کر سکتی ہے۔

    2026-07-17 23:05
  • شہید رہبر کا انتقام امریکی فوج کا انخلاء اور صہیونی حکومت کا خاتمہ ہے، امام جمعہ تہران

    شہید رہبر کا انتقام امریکی فوج کا انخلاء اور صہیونی حکومت کا خاتمہ ہے، امام جمعہ تہران

    امام جمعہ تہران نے کہا کہ امام شہید کے خون کا انتقام امریکی افواج کے خطے سے انخلا اور اسرائیل کے خاتمے تک جاری رہے گا، جبکہ آبنائے ہرمز ایران کی نگرانی اور انتظام میں رہے گی۔

    2026-07-17 23:04
  • عمان، سپاہ پاسداران انقلاب کے حملے میں امریکی بحری اور فضائی ریڈار نظام تباہ

    عمان، سپاہ پاسداران انقلاب کے حملے میں امریکی بحری اور فضائی ریڈار نظام تباہ

    سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ نے عمان میں امریکی ریڈار تنصیبات کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

    2026-07-17 23:03
  • شام میں امریکی کمانڈ سینٹر پر سپاہ پاسداران انقلاب کا میزائل حملہ

    شام میں امریکی کمانڈ سینٹر پر سپاہ پاسداران انقلاب کا میزائل حملہ

    سپاہ پاسداران انقلاب کے مطابق "آپریشن نصر 2" کے تحت شام کے التنف علاقے میں امریکی خصوصی آپریشنز کے کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا گیا۔

    2026-07-17 19:00
  • بن گویر کا انسانیت سوز منصوبہ، فلسطینی قیدیوں کو مگرمچھوں کے ذریعے خوف زدہ کرنے کا انکشاف

    بن گویر کا انسانیت سوز منصوبہ، فلسطینی قیدیوں کو مگرمچھوں کے ذریعے خوف زدہ کرنے کا انکشاف

    انتہا پسند وزیر بن گویر کے منصوبے کے تحت صہیونی حکام نے مگرمچھوں کے استعمال سے متعلق قانونی تبدیلیاں کیں۔

    2026-07-17 16:49
  • چین اور پاکستان کا ایران، امریکہ جنگ بندی اور مذاکرات کی بحالی پر زور

    چین اور پاکستان کا ایران، امریکہ جنگ بندی اور مذاکرات کی بحالی پر زور

    چین کے وزرائے خارجہ نے تمام فریقوں سے جنگ بندی کے معاہدے پر عمل درآمد اور ایران و امریکہ کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی اپیل کی۔

    2026-07-17 16:48
  • امریکہ کے خطے سے انخلا تک مزاحمت جاری رہے گی، ایرانی ایرانی آرمی

    امریکہ کے خطے سے انخلا تک مزاحمت جاری رہے گی، ایرانی ایرانی آرمی

    ایرانی آرمی کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمی نیا نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول رکھتا ہے اور امریکی مداخلت کے خاتمے تک اپنی مزاحمت جاری رکھے گا۔

    2026-07-17 16:47
  • اقوام متحدہ: امریکی حملے جنگی جرائم، دفاع کے تمام ذرائع استعمال کرنے کا حق ہے، ایرانی مندوب کا خط

    اقوام متحدہ: امریکی حملے جنگی جرائم، دفاع کے تمام ذرائع استعمال کرنے کا حق ہے، ایرانی مندوب کا خط

    ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط لکھ میں کہا ہے کہ امریکہ ایرانی شہری تنصیبات کو نشانہ بنا کر بین الاقوامی قانون اور انسانی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کررہا ہے۔

    2026-07-17 14:00
  • ایران کا ہمسایہ ممالک سے امریکی حملے روکنے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ

    ایران کا ہمسایہ ممالک سے امریکی حملے روکنے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ

    ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ جنوبی ہمسایہ ممالک اپنی سرزمین، فضائی حدود اور سمندری راستوں کو ایران کے خلاف امریکی کارروائیوں کے لیے استعمال ہونے سے روکیں۔

    2026-07-17 13:02
  • آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل بحال نہ ہوئی تو عالمی توانائی کا بحران پیدا ہوگا، آئی ای اے

    آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل بحال نہ ہوئی تو عالمی توانائی کا بحران پیدا ہوگا، آئی ای اے

    بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ اگر آئندہ چند ہفتوں میں آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل میں اضافہ نہ ہوا تو دنیا کو توانائی کے تحفظ کے حوالے سے سنگین خدشات کا سامنا ہوسکتا ہے۔

    2026-07-17 13:00
  • آبنائے ہرمز: پسپائی نہیں بلکہ حکمت عملی کے تحت محفوظ بنائیں گے، ایرانی فوجی ترجمان

    آبنائے ہرمز: پسپائی نہیں بلکہ حکمت عملی کے تحت محفوظ بنائیں گے، ایرانی فوجی ترجمان

    ایران کی مسلح افواج کے سینئر ترجمان ابوالفضل شکارچی نے کہا ہے کہ ایران کی حکمت عملی آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانا ہے اور اس آبی گزرگاہ کے انتظام سے متعلق مؤقف میں کسی قسم کی پسپائی نہیں ہوگی۔

    2026-07-17 10:13
  • بحرین اور کویت میں امریکی فوجی مراکز پر ایرانی آرمی کے ڈرون حملے

    بحرین اور کویت میں امریکی فوجی مراکز پر ایرانی آرمی کے ڈرون حملے

    ایران کی آرمی نے کہا ہے کہ صاعقہ آپریشن کے گیارہویں اور بارہویں مرحلے کے دوران بحرین اور کویت میں امریکی فوج کے مراکز اور لاجسٹک تنصیبات کو خودکش ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔

    2026-07-17 10:13
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio