-
خلیج فارس میں کشیدگی برقرار، امریکی اڈوں پر ایران کے ڈرون حملے
جنوبی ایران میں امریکی حملوں کے بعد ایران نے کویت میں امریکی فوجی اڈوں کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا جبکہ خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے امریکہ کو سخت ردعمل کی وارننگ دی ہے۔
-
ایران پر حملے اور یمن کے محاصرے کے بعد خطہ بڑے تصادم کی طرف بڑھ رہا ہے، انصار اللہ کا انتباہ
انصار اللہ یمن کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا کہ امریکا معاہدوں کا پابند نہیں رہا اور ایران پر حملوں اور یمن کے محاصرے کے باعث خطہ سنگین کشیدگی کی طرف بڑھ رہا ہے۔
-
مزاحمت کے باوقار راستے کو جاری رکھیں گے، جنرل قاآنی
سپاہ پاسداران کی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا کہ آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی قیادت میں مزاحمت کے روشن اور باوقار راستے کو اسی عزم کے ساتھ جاری رکھا جائے گا۔
-
دشمن نے ہمیشہ کی طرح ایران کے بارے میں غلط اندازہ لگایا، عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ دشمن نے ایران کے بارے میں غلط اندازہ لگایا اور اس کی مزاحمت کا تصور نہیں کیا تھا، جبکہ حکومت نے اپنی سیاسی ساکھ یا مستقبل کے بجائے ہمیشہ قومی مفاد کو مقدم رکھا۔
-
جدید فضائی دفاعی نظام سے امریکی MQ-9 ڈرون مار گرایا
پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس نے ملک کے جنوب مغربی شہر اہواز کی فضائی حدود میں ایک امریکی MQ-9 ریپر ڈرون کو جدید فضائی دفاعی نظام کے ذریعے مار گرایا ہے۔
-
اردن میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر ٹرمپ کا اظہار افسوس
امریکی صدر نے واقعے کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
-
اردن میں حملے کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، ایک لاپتا، سینٹکام کی تصدیق
امریکی سینٹرل کمان کے مطابق ایران کے حملے میں دو فوجی ہلاک، ایک لاپتا اور چار زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
-
ایران اور عراق کے تعلقات ذاتی بیانات سے متاثر نہیں ہونے چاہییں، عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے عراقی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطے میں کہا کہ تہران اور بغداد کے اسٹریٹجک تعلقات باہمی احترام، ہمسائیگی اور مشترکہ مفادات پر استوار ہیں لہذا ذاتی بیانات سے ان تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑنا چاہئے۔
-
شمالی شام میں مسلح افراد اور الجولانی کی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں
حلب کے شہر اعزاز میں مسلح گروہوں اور الجولانی سے وابستہ سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد اضافی فورس تعینات کر دی گئی۔
-
ایران آٹھویں بار ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن بن گیا
پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہنے والی ایرانی ٹیم نے فائنل میں جاپان کو 2-3 سے شکست دے کر شاندار کارکردگی کے ساتھ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
-
جارحیت کا تباہ کن جواب دیا جائے گا، جنرل عبداللہی کی امریکہ کو وارننگ
خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے سربراہ جنرل علی عبداللہی نے کہا کہ ایران کی مسلح افواج سپریم لیڈر کی ہدایات کے مطابق ملکی دفاع، قومی سلامتی اور عوامی مفادات کے تحفظ کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔
-
ایران سے جاری جھڑپوں میں 16 امریکی فوجی ہلاک، امریکہ میڈیا
امریکی میڈیا کے مطابق ایران کے ساتھ جنگ میں اب تک کم از کم 16 امریکی فوجی ہلاک اور 430 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ سینٹکام نے اردن میں حالیہ حملے میں دو فوجیوں کی ہلاکت اور ایک کے لاپتا ہونے کی تصدیق کی ہے۔
-
کویت میں امریکہ کے دو اہم فوجی اڈوں پر ایرانی فوج کے ڈرون حملے
ایرانی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق آپریشن صاعقہ کے سولہویں مرحلے میں امریکی فوج کے دو اہم اڈوں، العدیری کیمپ اور علی السالم ایئر بیس، کو بڑی تعداد میں خودکش ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔