-
تحریر الشام کے وفد کی حرم حضرت رقیہ علیہا السلام میں آمد، اسلامی آداب کی رعایت
شام پر قابض تکفیری گروہ تحریر الشام کے وفد نے خادمین کے ساتھ ہماہنگی کے بعد حضرت رقیہ علیہا السلام کے حرم کا دورہ کیا۔
-
دہشت گردوں کے حامی ممالک مقدس مقامات پر ممکنہ حملے کے لئے جوابدہ ہوں گے، عراقی حزب اللہ
عراقی کی کتائب حزب اللہ نے شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرنے والے ممالک کو اس ملک کے مقدس مقامات پر کسی بھی ممکنہ حملے کا ذمہ دار ٹھہرایا۔
-
دہشت گردوں کی شامی فوج کے بعض افسران سے شدید جھڑپ، ماہر الاسد کے موجودگی کا امکان
میڈیا ذرائع نے شام کے علاقے لاذقیہ میں دہشت گردوں اور شامی فوج کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاع دی ہے۔
-
انسانی حقوق کا سیاسی مقاصد کے لئے استعمال اس کے تحفظ کے لئے سنگین خطرہ ہے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ انسانی حقوق کو سیاسی مقاصد کے لئے ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے سے اس کے ڈھانچے کی سالمیت کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
-
روسی وزیر خارجہ کے ساتھ شام کے بارے میں گفتگو نتیجہ خیز رہی، پیڈرسن
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی ایلچی نے کہا کہ روسی وزیر خارجہ کے ساتھ شام کے بارے میں بات چیت تعمیری اور نتیجہ خیز رہی۔
-
صیہونی فوج اقوام متحدہ کے امن دستوں کو نشانہ بنانے لگی
لبنان میں جنگ بندی کے باوجود صہیونی فوج نے اس ملک کی فورسز اور متحدہ کے امن دستوں کو نشانہ بنایا۔
-
محمد البشیر شام کی عبوری حکومت کے سربراہ بن گئے
شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ محمد البشیر نے 2025 تک شام کی عبوری حکومت کی صدارت سنبھالی ہے۔
-
امریکہ داعش کے 11 ہزار دہشت گردوں کو تربیت دے رہا ہے، سینئر ایرانی عہدیدار کا انکشاف
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے سابق چیف کمانڈر کا کہنا ہے کہ خطے کے امریکی کیمپوں میں داعش کے 11,000 عناصر کو تربیت دی جا رہی ہے تاکہ وہ جلد از جلد عراق پر حملہ آور ہوں۔
-
اردگان نے اسٹریٹجک غلطی کی، شام کے واقعات ماسکو کے لئے تکلیف دہ ہیں، روسی فلسفی
روس کے مشہور فلسفی ڈوگین کا کہنا ہے کہ ترکی نے شام کی حالیہ ہنگامہ خیزی کے دوران ماسکو کو دھوکہ دیا ہے، اسے مستقبل میں روس سے مدد کی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔
-
ماسکو میں فارسی شاعری کی محفل شام کا انعقاد
ماسکو میں برکس انفارمیشن اینڈ کلچرل میڈیا سینٹر نے فارسی شاعری کی ایک ادبی محفل کا انعقاد کیا۔
-
شام میں ایک ممتاز سائنسدان کو قتل کر دیا گیا، قابض دہشت گرد رنگ دکھانے لگے
دہشت گردوں کے دمشق قبضے کے ساتھ ہی اس کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں، شام کے دانشوروں اور سائنسدانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اسرائیل کی طرف سے شام پر حملے، اردوگان اور جولانی کا معنی خیز سکوت
اسرائیل کی جانب سے گولان پر مسلسل حملوں اور بعض علاقوں پر قبضے کے باوجود تکفیری دہشت گردوں کا سکوت اس حقیقت کی طرف اشارہ ہے کہ تکفیریوں اور صہیونیوں کے درمیان پس پردہ ہماہنگی موجود ہے۔
-
شام میں مقدس مقامات کے دفاع کے لئے پر عزم ہیں، ایران
ایران کی حکومتی ترجمان نے شام کی حالیہ صورت حال کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مقدس اور سفارتی مقامات کے دفاع اور انسانی وقار کے تحفظ کے لئے پرعزم ہیں۔
-
شام کو درپیش سب سے بڑا مسئلہ تکفیری دہشت گرد تنظیم ہے، روس
اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ شام کو درپیش سب سے بڑا مسئلہ تکفیری دہشت گرد تنظیم تحریر الشام ہے۔
-
ایران کمزور نہیں ہوا، صہیونی حکومت کی نابودی ہمارے ایجنڈے میں شامل ہے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں کہا کہ ہم کمزور نہیں ہوئے، صہیونی حکومت کی نابودی کی پالیسی نہیں بدلی۔
-
بشار الاسد نے ایران سے روابط منقطع کرنے کی امریکی تجویز مسترد کی تھی، امریکی اخبار
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے کہا ہے کہ بشار الاسد نے امریکہ کی جانب سے ایران سے روابط منقطع کرنے کی تجویز مسترد کردی تھی۔
-
صہیونی ٹینک دمشق کے نزدیک پہنچ گئے، شام پر قابض دہشت گرد خاموش تماشائی
صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد صہیونی ٹینک شامی دارالحکومت دمشق کے نزدیک پہنچ گئے ہیں جبکہ تکفیری دہشت گرد خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
-
جنرل سلامی کی ایرانی پارلیمنٹ میں حاضری، خطے کے حالات پر بریفنگ
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے ایرانی پارلیمنٹ میں حاضری دے کر مشرق وسطی کی تازہ ترین صورتحال پر اراکین کو بریفنگ دی۔
-
سلامتی کونسل شام میں سفارتی مشنز پر حملے کی کھل کر مذمت کرے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل شام میں ایرانی سفارتی مشنز پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سفارتکاروں کی حفاظت کے لئے ٹھوس اقدامات کرے۔
-
شام پر صہیونی حکومت کے حملے قابل مذمت ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام پر صہیونی حکومت کے حملے اور گولان پر قبضہ قابل مذمت ہیں۔
-
عراقچی کی پاکستانی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو، تعلقات میں مزید توسیع پر اتفاق
ایرانی وزیرخارجہ نے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیا۔
-
ایران فنی قواعد و ضوابط کے تحت عالمی جوہری ادارے کے ساتھ تعاون کے لئے اب بھی تیار ہے، عراقچی
ایرانی وزیرخارجہ نے آئی اے ای اے کے سربراہ کے ساتھ ٹیلفونک گفتگو کے دوران کہا کہ ایران عالمی ادارے کے فنی قواعد و ضوابط کے اندر رہتے ہوئے ادارے کے ساتھ تعاون کے لئے اب بھی تیار ہے۔