-
ایران اور روس کا دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے شامی حکومت کے ساتھ مشترکہ تعاون پر اتفاق
ایران اور روس کے صدور نے دہشت گرد گروہوں سے نمٹنے کے لئے شامی حکومت کے ساتھ مشترکہ تعاون پر زور دیا۔
-
سلامتی کونسل نے شام کے موضوع پر غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا
حلب پر دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات کے لئے شام کی درخواست پر سلامتی کونسل کا غیر معمولی اجلاس منگل کو منعقد ہوگا۔
-
شام میں تکفیریوں کے تانے بانے امریکہ اور اسرائیل سے ملتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
وزیر خارجہ نے کہا کہ شام میں تکفیری گروہوں کے تانے بانے امریکہ اور صیہونی رجیم سے ملتے ہیں اور دہشت گردوں کی واپسی نے شام کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
سنیئر تجزیہ کار کی مہر نیوز سے گفتگو؛
شام پر قبضہ گیری کی مہم کا مقصد اس ملک کے حصے بخرے کرنا ہے
مغربی ایشیائی امور کے ایک تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ پانچ سال کے وقفے کے بعد شام میں بدھ کے روز شروع ہونے والے حملوں نے ایک بار پھر خانہ جنگی اور دہشت گردی کو جنم دیا ہے۔
-
دہشت گردی کا پھیلاؤ کسی کے مفاد میں نہیں، صدر پزشکیان
صدر اور امیر قطر نے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران غزہ، لبنان اور شام کی تازہ ترین صورت حال سمیت دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شام کی صورتحال پر تشویش ہے، دمشق حکومت کی حمایت کرتے ہیں، چین
چینی حکومت کے ترجمان نے واضح کیا کہ بیجنگ شامی حکام کی ملک میں قومی استحکام و سلامتی کو یقینی بنانے کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
بیروت سے حلب تک، مشرق وسطی کی سیکورٹی کے لئے شام میں استحکام کیوں ضروری ہے؟
شام میں موجود تکفیریوں کو شکست نہ دی جائے تو دہشت گردی کا عفریت پورے مشرق وسطی کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بشار الاسد کی حمایت جاری رکھیں گے، روس
روس کے حکومتی ترجمان نے کہا کہ ماسکو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی حکومت کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیر خارجہ نے انقرہ میں اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات کی۔
-
پاکستانی نائب وزیراعظم ای سی او میں شرکت کیلئے ایران روانہ
پاکستانی نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار آج دورہ ایران پر روانہ ہوں گے۔
-
وزیر خارجہ کے دورہ دمشق کا مقصد شامی مقاومت کی حمایت کی پیغام پہنچانا تھا، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیرخارجہ نے دمشق کا دورہ کرکے شامی مقاومت کو ایران کی حمایت کا پیغام پہنچایا ہے۔
-
شام، تکفیری دہشت گردوں نے اسرائیل سے دفاعی مدد طلب کی ہے، صہیونی مبصر
صہیونی مبصر مردخای کیدار نے کہا ہے کہ شام میں تکفیری دہشت گردوں نے صہیونی حکومت سے دفاعی مدد کی درخواست کی ہے۔
-
شام میں تکفیریوں کے حملے، برطانیہ کا شامی حکومت کے ساتھ مخاصمانہ رویہ
برطانیہ نے شام کے ساتھ مخاصمت جاری رکھتے ہوئے بشار الاسد کو حالیہ واقعات کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
بحیرہ عرب میں امریکی بحری کشتیوں پر حملہ کیا، یمنی فوج
یمنی فوجی ترجمان نے بحیرہ عرب اور خلیج عدن میں امریکی بحری ڈسٹرائر اور کشتیوں پر حملے کا دعوی کیا ہے۔
-
شام میں تکفیریوں کی دہشت گردی، علاقائی ممالک کے درمیان رابطے
شام میں تکفیری دہشت گردوں کے حملوں کے بعد علاقائی ممالک کے درمیان رابطے بڑھ گئے ہیں۔
-
شام، حلب اور ادلب میں تکفیریوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے، 300 سے زائد دہشت گرد ہلاک
شامی اور روسی فضائیہ نے حلب اور ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے 300 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت بند کی جائے، خلیج فارس تعاون کونسل کا مطالبہ!
خلیج فارس تعاون کونسل نے اپنے اجلاس کے اختتام پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے غزہ میں صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
ایران اور مقاومتی گروہوں کی حمایت شام کے ساتھ ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے مقابلے میں شام کو ایران اور مقاومتی گروہوں کی پشت پناہی حاصل ہے۔