-
ایران اور آرمینیا کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک بات چیت، اہم امور پر تبادلہ خیال
ایران اور آرمینیا کے وزرائے خارجہ ٹیلی فونک بات چیت کے دوران دوطرفہ تعلقات اور اہم علاقائی امور پر تبادل خیال کیا۔
-
صدر پزشکیان سے ملاقات میرے دورہ ایران کے شیڈول کا اہم حصہ تھی، گروسی
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق تہران کے دورے پر آئے ہوئے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کو اپنے دورہ ایران کا اہم ترین حصہ قرار دیا۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی زیارت پڑھنے کی فضیلت+ متن
علامہ مجلسی نے کتاب "مصباح الانوار" سے نقل کیا ہے کہ حضرت فاطمہ زہراء (س) سے مروی ہے کہ میرے والد گرامی ص نے مجھ سے فرمایا کہ جو شخص آپ پر درود بھیجے، اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرمائے اور اسے میں جنت میں جہاں بھی ہوں مجھ سے ملحق فرمائے۔
-
سیستان و بلوچستان، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک، 6 گرفتار
سیستان و بلوچستان کے ضلع راسک میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک اور 10 گرفتار ہوگئے ہیں۔
-
ایران امت مسلمہ کے حوالے سے اپنی اسلامی ذمہ داری پر عمل کررہا ہے، عبدالملک الحوثی
یمنی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ ایران نے امت مسلمہ کے حوالے سے اپنی دینی ذمہ داریوں پر عمل کرتے ہوئے قاسم سلیمانی جیسا کمانڈر قربان کردیا ہے۔
-
اپنی سلامتی کو درپیش ہر خطرے پر سخت ردعمل دکھائیں گے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ جنگ نہ ہمارے مفاد میں ہے، نہ خطے اور دنیا کے مفادات میں ہے تاہم اپنی سلامتی کو خطرہ درپیش ہونے کی صورت میں سخت ردعمل دکھائیں گے۔
-
ایران اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا، جنرل علی فدوی
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے ایک سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ ایران اسرائیل کو "یقینی طور پر" دندان شکن جواب دے گا۔
-
سلامتی کونسل کی اقوام متحدہ کے امن دستوں پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت
سلامتی کونسل نے لبنان میں اقوام متحدہ کے امن دستوں پر اسرائیل کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
نماز حضرت زہرا کیسے بجا لائی جائے؟
روایت ہے کہ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا دو رکعت نماز پڑھا کرتی تھیں جو جبرائیل علیہ السلام نے انہیں تعلیم دی تھی۔
-
ایران جوہری پروگرام کو اپنے مفادات کے مطابق آگے بڑھائے گا، ایرانی عہدیدار
ایران کی جوہری توانائی تنظیم کے اعلی عہدیدار نے IAEA کے سربراہ کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ایران نے ثابت کیا ہے کہ وہ بیرونی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا اور جوہری پروگرام کو اپنے قومی مفادات کے مطابق آگے بڑھاتا رہے گا۔
-
حزب اللہ کے مجاہدین صیہونی رجیم کے خلاف لڑنے میں فخر محسوس کرتے ہیں، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے اس تحریک کے مجاہدین کے نام ایک خط میں اسرائیلی رجیم اور اس کے حامیوں کے خلاف جاری قابل فخر عسکری جدوجہد کو سراہا۔
-
قرارداد کا اجرا ایران کو جوابی اقدامات کرنے کا حق دیتا ہے، اسلامی/ خطے کی صورتحال سے آگاہ ہوں، گروسی
ایران کی ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ ایران کے تعاملات حفاظتی فریم ورک کے اندر قائم ہیں۔
-
دھونس دھمکی کے تحت بات چیت کے لئے تیار نہیں ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم اپنے قومی مفادات اور ناقابل تردید حقوق کی بنیاد پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں، لیکن دباؤ اور دھمکی کے تحت مذاکرات پر ہرگز آمادہ نہیں ہیں۔
-
جنرل سلامی کا دشمن کو انتباہ؛
انتقام کے منتظر رہیں، آخری دم تک لڑیں گے اور دشمن کو مسلمانوں پر مسلط ہونے کی اجازت نہیں دیں گے
میجر جنرل سلامی نے زور دیتے ہوئے کہا کہ آج ایک حقیقی اور تاریخی محاذ آرائی جاری ہے۔
-
عرب اور مسلمان صہیونی حکومت کے خلاف قیام کریں، حماس
فلسطینی مقاومتی تنظیم نے مسلمانوں اور عربوں سے اسرائیل کے خلاف کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
پیرس، صہیونی اور فرانسیسی ٹیموں کے درمیان میچ کے دوران ہنگامی آرائی+ ویڈیو
پیرس میں اسرائیل اور فرانس کی ٹیموں کے درمیان میچ کے دوران ہنگامہ آرائی کی وجہ سے پولیس کی اضافی نفری تعیینات کی گئی۔
-
مسلمانوں کو فقط خدا کے سامنے سر جھکانا چاہئے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ حقیقی مسلمان صرف خدا کے حکم کے آگے سر جھکاتے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ کی ملاقات
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
-
ایرانی مرکزی بینک کے خلاف ہرجانے کا دعوی امریکی عدالت نے مسترد کردیا
امریکی اپیلٹ عدالت نے ایران کے مرکزی بینک کے خلاف کئی بلین ڈالر ہرجانے کی ادائیگی کا فیصلہ مسترد کردیا ہے۔
-
مقاومتی محاذ نے امام علی (ع) اور امام حسین (ع) سے درس لیا ہے، حماس
ایران میں حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ مقاومتی محاذ نے حضرت امام علی علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام سے سبق لیا ہے۔
-
گروسی کا دورہ تہران، عالمی ادارے پر دباؤ ڈالنے کے لئے یورپی ٹرائیکا دوبارہ سرگرم
عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ کے دورہ تہران کے موقع پر بعض یورپی ممالک ایجنسی پر دباؤ ڈالنے کے لیے سرگرم ہوگئے ہیں۔