مہر خبررساں ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ایک باخبر ذرائع نے کہا ہے کہ آج صبح ضلع سرباز کے علاقہ پیشن میں ہونے والے خمد کش حملے میں شہداء کی تعداد 49 تک پہنچ گئی ہےجبکہ 25 افراد زخمی ہیں اس سے قبل صوبہ سیستان و بلوچستان کے گورنر کے دفتر کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں شہداء کی تعداد میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا ابتدائی اطلاعات میں شہدا کی تعداد 20 تھی جو اب 49 تک پہنچ گئی ہے اس حملے کی ذمہ داری جنداللہ دہشت گرد گروہ نے قبول کی ہے جس امریکہ اور برطانیہ کی حمایت حاصل ہے۔
آپ کا تبصرہ