10 مئی، 2009، 4:06 PM

استنبول کے میئر

استنبول کے میئر تہران کے میئر کی دعوت پر آج رات تہران پہنچیں گے

استنبول کے میئر تہران کے میئر کی دعوت پر آج رات تہران پہنچیں گے

تہران کے میئر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کی دعوت پر استنبول کے میئر آج رات تہران پہنچیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران کے میئر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کی دعوت پر استنبول کے میئر ڈاکٹر قدیر تویباش آج رات تہران پہنچیں گے۔ وہ اس سفر میں تہران اور استنبول کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ پر بات چیت کریں گے ڈاکٹر تویباش تہران میں پھولوں کی نمائشگاہ کا دورہ بھی کریں گے اس کے بعد وہ اصفہان بھی جائیں گے۔ اطلاعات کے مطابق استنبول ایشیاء و یورپ کے بڑے شہروں میں شامل ہے۔

 

News ID 875893

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha