12 اپریل، 2009، 2:10 PM

لاوروف

روس نے افغانستان میں ثبات قائم کرنے کے لئے ایران کے کردار پر تاکید کی ہے

روس نے افغانستان میں ثبات قائم کرنے کے لئے ایران کے کردار پر تاکید کی ہے

روس کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران ،افغانستان اور دنیا کے دیگر علاقوں میں امن و ثبات قائم کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے امارات کے اخبار البیان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اعلان کیا ہے کہ ایران ،افغانستان اور دنیا کے دیگر علاقوں میں امن و ثبات قائم کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے لاروف نے کہا ایران کو ایٹمی معمالے پر مجبور کرنے کے لئے روس پر کوئی دباؤ نہیں ہے۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران ایک ہمسایہ ملک ہے جو افغانستان میں امن و ثبات قائم کرنے میں اہم نقش ایفا کرسکتا ہے لاوروف نے کہا کہ امریکہ میں نئی حکومت آنے کے بعد روس اور امریکہ کے تعلقات صحیح سمت میں جارہے ہیں۔

 

News ID 858970

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha