تہران میں موسم بہار کے آغاز پر بارش و برف باری

موسم بہار کے دوسرے ہفتے میں تہران سمیت ایران کے بہت سے شہروں میں بارش و برفباری ہوئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق موسم بہار کے دوسرے ہفتے میں تہران سمیت ایران کے بہت سے شہروں میں بارش و برفباری ہوئی ہے کل رات سے تہران میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے موسم بہار کے آغاز پر بارش اور برف باری کی وجہ سے لوگ خوشی و مسرت کا اظہار کررہے ہیں ۔

 

News Code 853237

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 4 =