17 ستمبر، 2008، 11:11 AM

اس ہفتہ نماز جمعہ

تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی

تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی

تہران میں اس ہفتہ رمضان المبارک کے تیسرے جمعہ کو نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں نماز جمعہ منعقد کرانے والی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ شبہائے قدر اور حضرت علی (ع) کی شہادت و سوگواری کی مناسبت سے اس ہفتہ رمضان المبارک کے تیسرے جمعہ کونماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی۔ جس میں روزہ دار مؤمنین وسیع پیمانے پر شرکت کریں گے۔

 

News ID 751280

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha