19 مارچ، 2008، 12:04 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی عید نوروز کے موقع پر حرم امام رضا (ع) میں لاکھوں زائرین سے خطاب فرمائیں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی عید نوروز کے موقع پر حرم امام رضا (ع) میں لاکھوں زائرین سے خطاب فرمائیں گے

نئے شمسی سال کے آغاز اور عید نوروز کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای حرم امام رضا (‏ع) میں لاکھوں زائرین سے خطاب فرمائیں گے

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نئے شمسی سال کے آغاز اور عید نوروز کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای  حرم امام رضا (‏ع) میں لاکھوں زائرین سے خطاب فرمائیں گے۔ مشہد کے عوام اپنے محبوب رہبر کا والہانہ استقبال کرنے کے لئےبڑی بے صبری کے ساتھ منتظرہیں ۔ صوبہ خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے اپنے ایک بیان میں مشہد کے غیور اور بہادر عوام ، علماء فضلاء اور زائرین سے کہا ہے کہ وہ جامع رضوی صحن میں اپنے محبوب قائد کا خیر مقدم کرنے کے لئے خود کو آمادہ کریں ۔ رہبر معظم جمعرات کے دن جامع رضوی صحن میں عوام اور زائرین سے خطاب کریں گے اس تقریب کا آغاز قرآن مجید کی تلاوت سے ہوگا۔

 

News ID 656441

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha