5 مارچ، 2008، 8:49 PM

ہندوستان

ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں ٹریفک حادثے میں 11 افراد ہلاک

ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں ٹریفک حادثے میں 11 افراد ہلاک

ہندوستانی ریاست اترپردیش میں ٹریفک حادثے میں گیارہ افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئےہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی ریاست اترپردیش میں ٹریفک حادثے میں گیارہ افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئےہیں۔پولیس کے مطابق حادثہ ملک کے شمالی علاقے میں اس وقت پیش آیا جب ہندو یاتری گنگا کا مقدس پانی لینے ٹرک میں جا رہے تھے ۔اس درا ن موڑ کاٹتے ہوئے ٹر ک الٹ گیا ۔ حادثے میں گیارہ افراد ہلاک اور بیس زخمی ہو ئے۔ ڈرائیور موقعہ پر ہی ہلاک ہوگیا ، زخمیوں کو طبی امداد کے لئےاسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔

 

News ID 650566

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha