مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر پشاور کے ایک کار پارکنگ میں کاربم دھماکے کے نتیجے میں 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں دھماکے سے قر یبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔اطلاعات کے مطابق دھماکہ کینٹ پلازہ کی پارکنگ میں کھڑی کارمیں ہوا جس کے نتیجے میں 12 افراد معمولی زخمی ہوئے دھماکے سے پارکنگ میں کھڑی چار گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچاہے
آپ کا تبصرہ