مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے حماس کے دو کارکن جاں بحق ہوگئے ہیں غزہ اور اسرائیلی سرحد کے قریب کرنی کراسنگ پر اسرائیلی فوج نے دو مسلح فلسطینی شہریوں کو روکنے کی کوشش کی۔اس دوران دوطرفہ فائرنگ کاتبادلہ ہواجس میں دونوں فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔
حماس کے دو کارکن جاں بحق
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے حماس کے دو کارکن جاں بحق ہوگئےہیں
غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے حماس کے دو کارکن جاں بحق ہوگئے ہیں۔
News ID 531942
آپ کا تبصرہ