عراق ميں بم دھماكوں اور تشدد كے واقعات ميں 23 افراد ہلاك ہوگئے ہيں

عراق ميں بم دھماكوں اور تشدد كے واقعات اور جھڑپوں ميں 23 افراد ہلاك اور متعدد زخمي ہوگئے ہيں

مہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عراق ميں بم دھماكوں اور تشدد كے واقعات اور جھڑپوں ميں 23 افراد ہلاك اور متعدد زخمي ہوگئے ہيں وسطي بغداد ميں ايك بم دھماكا ہوا جس ميں پانچ افراد ہلاك اور 17 زخمي ہوگئے العمارہ ميں ہونے والي جھڑپ ميں چار دہشت گرد ہلاك ہوئے ہيں بغداد ميں برطانوي فوجيوں كے ٹھكانے پر چار راكٹ داغے گئے ہيں جن ميں كئي برطانوي فوجي ہلاك يا زخمي ہوگئے ہيں

News Code 378446

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =