مہرخبررساں ايجنسي كے نامہ نگار كي رپورٹ كے مطابق صدر جناب ڈاكٹر احمدي نژاد ملائشيا كے بادشاہ اور وزير اعظم كي دعوت پرتھوڑي دير قبل ايك اعلي سياسي ،ثقافتي اور تجارتي وفد كے ہمراہ ملائشيا كے دارالحكومت كوالالامپور پہنچ گئے ہيں صدرپہلے مرحلے ميں ملائشيا ميں مقيم ايرانيوں سے ملاقات اور خطاب كريں گے
ايراني صدر جناب ڈاكٹر احمدي نژاد تھوڑي دير قبل ايك اعلي وفد كے ہمراہ ملائشيا كے دارالحكومت كوالالامپور پہنچ گئے ہيں
News ID 297507
آپ کا تبصرہ