17 جنوری، 2006، 12:48 AM

صدر احمدي نژاد

صدر احمدي نژاد نے امير كويت كے انتقال پر تعزيت پيش كي ہے

صدر احمدي نژاد نے امير كويت كے انتقال پر تعزيت پيش كي ہے

صدرڈاكٹر محمود احمدي نژاد نے اپنےالگ الگ پيغامات كويت كے نئے امير سعد عبداللہ السالم الصباح اور كويت كے وزير اعظم شيخ صباح الاحمد الجابر الصباح كو امير كويت كے انتقال پر تعزيت پيش كي ہے

مہرخبررساں ايجنسي كے نامہ نگار كي رپورٹ كے مطابق صدرڈاكٹر محمود احمدي نژاد نے اپنےالگ الگ پيغامات كويت كے نئے امير سعد عبداللہ السالم الصباح اور كويت كے وزير اعظم شيخ صباح الاحمد الجابر الصباح كو امير كويت شيخ جابر الاحمد الجابر الصباح كے انتقال پر تعزيت پيش كي ہے اور خداوندمتعال كي بارگاہ سےمرحوم كے لئے مغفرت اور انكے خاندان اور كويتي عوام كے لئے صبر و شكيبائي طلب كي ہے واضح رہے كہ كل اتوار كے دن امير كويت كا 77سال كي عمر ميں انتقال ہوگيا تھا

 

News ID 278853

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha