مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی دفاعی وزارت کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل طلائی نیک نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز صرف جنگ بندی کے دوران محدود اور مشروط طور پر کھلی رہے گی۔
انہوں نے کہا کہ فوجی جہاز اور دشمن قوتوں سے تعلق رکھنے والے جہازوں کو تنگہ ہرمز کے عبور کا کوئی حق نہیں ہوگا۔
بریگیڈیئر جنرل طلائی نیک نے واضح کیا کہ آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتحال عارضی ہے اور اگر ہمارے لبنانی بھائیوں اور بہنوں پر دباؤ ڈالا گیا تو دوبارہ ماضی کے حالات دوبارہ واپس آئیں گے۔
آپ کا تبصرہ