مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ڈاکٹر قالیباف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ ایک طرف ایران کے ساتھ مذاکرات کی خواہش ظاہر کر رہے ہیں جبکہ دوسری طرف خفیہ طور پر زمینی حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دشمن کھلے عام مذاکرات کا پیغام دے رہا ہے اور خفیہ طور پر زمینی حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ ہمارے جوان زمین پر امریکی فوجیوں کی آمد کے منتظر ہیں تاکہ انہیں سخت جواب دیا جا سکے۔
آپ کا تبصرہ