مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کی وزارت صحت کے اس سرکولر میں سبھی اسپتالوں کے سربراہوں، نفسیاتی اور دماغی امراض کے ڈاکٹروں ، نرسوں اور دیگر پیرا میڈیکل اسٹاف کو حکم دیا گیا ہے کہ ایمرجنسی کے اصولوں پر عمل شروع کردیں ۔
اس رپورٹ کے مطابق یہ سرکولر پیر کے روز صیہونی حکومت کے سبھی طبی مراکز اور اسپتالوں کے لئے جاری کیا گیا ہے۔
آپ کا تبصرہ