5 جنوری، 2026، 9:30 AM

اگر ٹرمپ نے غلطیاں دوہرائیں تو ردعمل شدید تر ہوگا: ایران کی وارننگ

اگر ٹرمپ نے غلطیاں دوہرائیں تو ردعمل شدید تر ہوگا: ایران کی وارننگ

قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے پارلیمانی کمیشن کے رکن نے علاالدین بروجردی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ٹرمپ نے ماضی کی غلطیوں کو دوھرانے کی کوشش کی تو ایران پہلے سے زیادہ ٹھوس اور سخت ردعمل ظاہر کرے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، علاالدین بروجردی نے کہا کہ " ٹرمپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ اگر وہ اپنی ماضی کی غلطیوں کو دہرانا چاہتے ہیں تو پھر ہمارا ردعمل بھی سنگين اور سخت ہوگا اور خطے میں امریکی مفادات ہمارے انتقام کے نشانہ پر آجائیں گے۔

انہوں نے واضح کیا کہ یہ ہمارا ناقابل تردید حق ہے اور ٹرمپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ وہ کس ملک کے مد مقابل کھڑے ہیں لہذا وہ ایسی زبان استعمال کرنے سے گریز کریں جو اسلامی جمہوریہ ایران کے وقار اور حیثیت کے مطابق نہ ہو۔

News ID 1937532

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha