مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یمنی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات کو صیہونی حکومت کے فضائی حملوں کے دوران وزیر اعظم احمد غالب الرہوی یمن شہید ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق صہیونی حکومت نے صنعا کے مختلف علاقوں کیا تھا جس کے نتیجے میں متعدد دیگر شہری بھی شہید یا زخمی ہوگئے۔
یمن نے واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت نے یمن کی خودمختاری اور قومی حاکمیت پر حملہ کیا ہے۔ صہیونی حکومت کو اپنی غلطی کی سخت سزا دی جائے گی۔
20:26 - 2025/08/30
آپ کا تبصرہ