25 اگست، 2025، 2:31 PM

حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل آج خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل آج خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم آج شام خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، علامہ سید عباس علی موسویؒ کی برسی کی مناسبت سے حزب اللہ لبنان کے سربراہ آج خطاب کریں گے۔

خطاب شام 4 بجے بیروت کے وقت کے مطابق ہوگا۔

حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل اس خطاب میں لبنان کی اندرونی صورتحال سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر بھی اظہار خیال کریں گے۔

News ID 1935016

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha