مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حسینیہ امام خمینی (رح) میں 12 روزہ جنگ کے شہداء کی شہادت کے چالیسویں دن (چہلم) کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں رہبر معظم انقلاب اسلامی آیتالله العظمی سید علی خامنہ ای، شہداء کے خانوادہ، اعلیٰ حکام اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
رہبر انقلاب نے اس موقع پر مختصر خطاب بھی فرمایا۔
آپ کا تبصرہ