14 جون، 2025، 7:50 AM

عراق سے اسرائیل پر ڈرون حملہ

عراق سے اسرائیل پر ڈرون حملہ

عراق سے اسرائیل پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت کے فضائی حملوں کے جواب میں ایران نے تل ابیب اور دیگر شہروں پر سینکڑوں بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔ ایران کے میزائل حملوں میں صہیونی وزارت دفاع کی عمارت سمیت کئی اہم مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق عراق سے اسرائیل پر کئی ڈرون حملے کئے گئے ہیں۔ حملوں کے بارے میں کوئی تفصیلات اب تک سامنے نہیں آئی ہیں۔

اب تک کسی گروہ نے حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

News ID 1933473

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha