10 جون، 2025، 4:58 PM

ایران میں داعش کے دہشت گردوں کو پھانسی، متعدد کاروائیوں میں ملوث تھے

ایران میں داعش کے دہشت گردوں کو پھانسی، متعدد کاروائیوں میں ملوث تھے

ایران نے 2018ء کے دہشت گردی واقعے میں ملوث داعش کے 9 عناصر کو پھانسی دے دی۔

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل پاکپور نے بتایا کہ فروری 2018 کے دہشت گردی واقعے میں ملوث  داعش کے دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ داعش کے عناصر ملک کے مغربی علاقے میں دہشت گردانہ کاروائیوں میں ملوث تھے، تاہم سپاہ کے کلین آپریشن میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے تھے۔

جنرل پاکپور نے بتایا کہ اس انٹیلی جنس آپریشن میں سپاہ پاسداران کے 3 اہلکار بھی شہید ہوئے۔

News ID 1933339

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • مظہر مہدی غدیری لونا فیصل آباد 21:11 - 2025/06/10
      1 0
      الله تعالیٰ بحقِ چہاردہ معصومین علیہم السلام ایران کی محافظت فرمائے ۔ داعشی کتوں کو تباہ و برباد کرے 🤲 ظالموں کو اپنے انجام تک پہنچائے ۔