پھانسی
-
اصفہان؛ 4 پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث 2 افراد کو پھانسی دے دی گئی
علیرضا سپاہی اور علیرضا رئیسی، اصفہان میں ہونے والے اس جرم کے دو ایسے عناصر ہیں جن کی ہولناک اور وحشیانہ کارروائیوں کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار مظلومانہ طور پر شہید ہوئے تھے۔ آج ان مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔
-
موساد کو اصفہان کے میزائل مراکز کی معلومات فراہم کرنے والے شخص کو پھانسی
ایران میں حساس فوجی تنصیبات کی معلومات اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کو فراہم کرنے کے جرم میں حسین پدران کی سزائے موت پر قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد اسے پھانسی دے دی گئی۔
-
ایران میں موساد کے لیے جاسوسی کے جرم میں دو افراد کو سزائے موت
سپریم کورٹ کی جانب سے سزا برقرار رکھنے کے بعد اسرائیلی انٹیلی جنس کے لیے حساس معلومات اور اہم مقامات کی تفصیلات فراہم کرنے والے دونوں مجرموں کو پھانسی دی گئی۔
-
ایران میں اسرائیلی جاسوس کو پھانسی، موساد کے دہشت گرد نیٹ ورک پر کاری ضرب
ایران نے قومی سلامتی کے خلاف اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کی سرگرمیوں پر کاری ضرب لگاتے ہوئے ایک اہم جاسوس کو سزائے موت دے دی۔
-
اسرائیل کے لئے جاسوسی کا انجام؛ ایران نے اسرائیلی جاسوس کو پھانسی دے دی
ایران کے عدالتی حکام نے قابض اسرائیلی حکومت کے لیے جاسوسی کرنے والے مجرم عقیل کشاورز کی سزائے موت پر عملدرآمد کا اعلان کیا ہے۔
-
ترکی میں مزدوروں کا انوکھا احتجاج: نتن یاہو کو کرین پر علامتی پھانسی دی گئی+ویڈیو
ترکی میں مزدوروں نے صہیونی وزیراعظم کو کرین پر لٹکا کر علامتی پھانسی دے دی۔