25 اکتوبر، 2025، 7:16 PM

ترکی میں مزدوروں کا انوکھا احتجاج: نتن یاہو کو کرین پر علامتی پھانسی دی گئی+ویڈیو

ترکی میں مزدوروں کا انوکھا احتجاج: نتن یاہو کو کرین پر علامتی پھانسی دی گئی+ویڈیو

ترکی میں مزدوروں نے صہیونی وزیراعظم کو کرین پر لٹکا کر علامتی پھانسی دے دی۔

 ترکی کے شہر ترابزون میں ایک تعمیراتی سائٹ پر مزدوروں نے کرین پر اسرائیلی وزیرِ اعظم نتانیاہو کا پتلا لٹکا کر "نتن یاہو کو پھانسی" کا بینر آویزاں کردیا۔

یہ احتجاج غزہ میں جاری صہیونی مظالم کے خلاف عوامی غصے کا اظہار تھا، جس نے عالمی اداروں کی خاموشی پر طنزیہ سوالات اٹھا دیے۔

مظاہرین نے کہا کہ جب عالمی برادری صرف مذمتی بیانات تک محدود ہے، تو عوامی ضمیر خود بولنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔

News ID 1936120

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha