مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، انگریزی میگزین فنانشل ٹائمز نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ ایران اور امریکہ کے درمیان سنجیدہ مذاکرات کے حوالے سے پر امید ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایران کی ایٹمی صلاحیت کو ایک حملے سے تباہ کرنا ممکن نہیں ہے۔
فنانشل ٹائمز نے گروسی کے حوالے سے کہا کہ ایران کی حساس ترین جوہری سائٹس آدھے میل کے اندر زیر زمین واقع ہیں اور ان تک رسائی بہت پیچیدہ ہے۔
آپ کا تبصرہ