28 مئی، 2025، 7:58 PM

مذاکرات کی نئی تاریخ کا اعلان آئندہ چند روز میں کیا جائے گا، ایرانی وزیر خارجہ

مذاکرات کی نئی تاریخ کا اعلان آئندہ چند روز میں کیا جائے گا، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جوہری مذاکرات کے نئے دور کی تاریخ کا اعلان ممکنہ طور پر آئندہ چند دنوں میں کیا جائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہمارے ملک کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ فطری بات ہے کہ عمان کے ساتھ مشاورت اور تبادلہ خیال ہوا لیکن صدر کے دورے کا اصل مقصد مذاکرات نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مذاکرات کے نئے دور کی تاریخ کا شاید اگلے چند دنوں میں اعلان کیا جائے۔

News ID 1933039

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha