11 مارچ، 2025، 4:46 PM

ایران، پہلی ائیر ٹیکسی کامیابی سے لینڈ کر گئی+ ویڈیو

ایران، پہلی ائیر ٹیکسی کامیابی سے لینڈ کر گئی+ ویڈیو

ایران کی پہلی ائیر ٹیکسی کی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل ہوئی۔

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق ایران میں گذشتہ دنوں جدید ائیر ٹیکسی سروس کا افتتاح کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق آج کرج سے زنجان کے راستے ائیر ٹیکسی کی پہلی آزمائشی پرواز اس شہر کے شہداء ائیرپورٹ پر کامیابی سے لینڈ کر گئی۔

ایران نے ائیر ٹیکسی سروس کا کامیاب آغاز کرکے شہری ہوابازی کے شعبے میں ایک زبردست قدم اٹھایا ہے۔

News ID 1931028

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha