9 مارچ، 2025، 7:02 PM

ایران دنیا کے 17 ممالک کو بائیوٹیک ادویات برآمد کر رہا ہے، سینئیر عہدیدار

ایران دنیا کے 17 ممالک کو بائیوٹیک ادویات برآمد کر رہا ہے، سینئیر عہدیدار

ایران کی بائیو ٹیک ایجنسی کے نائب سربراہ نے کہا کہ ملک نے دنیا کے 17 ممالک کو بائیو ٹیکنالوجی کی ادویات برآمد کی ہیں۔

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی بائیو ٹیک ایجنسی کے نائب سربراہ مصطفیٰ غنی نے کہا ہے کہ ملک نے دنیا کے 17 ممالک کو بائیو ٹیکنالوجی کی ادویات برآمد کی ہیں۔

 انہوں نے مزید کہا کہ ایران سے دیگر ممالک کو 200 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی نینو ٹیکنالوجی ادویات برآمد کی گئی ہیں۔ 

مصطفیٰ غنی نے کہا کہ حکومت اگلے دو سالوں میں انسولین اور پلازما سمیت مہنگی طبی مصنوعات کو مقامی سطح پر تیار کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

News ID 1930978

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha