برآمدات
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
بارزانی کے تہران دورے کی اہمیت
عراقی کردستان کے سربراہ کے دورہ تہران کے دوران، دوطرفہ سیکورٹی، فوجی اور سیاسی تعاون کے سمیت اقتصادی اور تجارتی امکانات کا جائزہ لیتے ہوئے تعلقات کے فروغ پر خصوصی زور دیا گیا۔
-
ایران دوست ممالک کو دفاعی مصنوعات برآمد کرنے کے لیے تیار ہے، چیف آف اسٹاف جنرل باقری
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ اپنے دفاعی سازوسامان دوست ممالک کو فروخت کرنے اور اپنے تجربات منتقل کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
ایرانی شہر ساوہ میں پہلا "انار فیسٹول"
ایران کا پہلا قومی انار کی پیداوار اور برآمدات فیسٹول ساوہ کی معروف تاریخی جامع مسجد میں ہو رہا ہے۔ فیسٹول میں صوبائی و ملکی حکام اور غیر ملکی سفیروں سمیت کسانوں، باغبانوں اور انار لگانے والے ملک کے دیگر علاقوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی:
گزشتہ سال برآمدات میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے/ہمارے پاس پابندیوں کو چکمہ دینے والے افسران ہیں
ایران کے صدر نے کہا کہ دشمن کا ہم پر غصہ نہیں رکے گا جبکہ پیداواری شعبے میں سرگرم اور برآمد کنندگان پابندیوں کو چکمہ دینے والے افسر ہیں۔