ایران کا پہلا قومی انار کی پیداوار اور برآمدات فیسٹول ساوہ کی معروف تاریخی جامع مسجد میں ہو رہا ہے۔ فیسٹول میں صوبائی و ملکی حکام اور غیر ملکی سفیروں سمیت کسانوں، باغبانوں اور انار لگانے والے ملک کے دیگر علاقوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

خیال رہے کہ ساوہ کا شہر ایران میں انار کی پیداوار کا سب سے بڑا مرکز ہے اور اس کے اناروں کی شہرت ایران کے تمام علاقوں سمیت عالمی سطح تک پھیلی ہوئی ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha