درآمدات و برآمدات
-
ایران سے درآمدات ایک ارب ڈالرز سے تجاوز کرگئیں، پاکستانی وزارت تجارت
ذرائع وزارت تجارت کے مطابق گزشتہ مالی سال 24-2023 میں ایران سےدرآمدات میں18فیصد اضافہ ہوا۔
-
ایرانی شہر ساوہ میں پہلا "انار فیسٹول"
ایران کا پہلا قومی انار کی پیداوار اور برآمدات فیسٹول ساوہ کی معروف تاریخی جامع مسجد میں ہو رہا ہے۔ فیسٹول میں صوبائی و ملکی حکام اور غیر ملکی سفیروں سمیت کسانوں، باغبانوں اور انار لگانے والے ملک کے دیگر علاقوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی:
گزشتہ سال برآمدات میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے/ہمارے پاس پابندیوں کو چکمہ دینے والے افسران ہیں
ایران کے صدر نے کہا کہ دشمن کا ہم پر غصہ نہیں رکے گا جبکہ پیداواری شعبے میں سرگرم اور برآمد کنندگان پابندیوں کو چکمہ دینے والے افسر ہیں۔
-
ایران کی چین کے ساتھ تجارت پہلے 8 ماہ میں 11 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی
ایران اور چین کی دوطرفہ تجارت میں رواں سال کے پہلے 8 ماہ میں 19 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 11.16 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔