ایئر ٹیکسی سروس
-
ایران، پہلی ائیر ٹیکسی کامیابی سے لینڈ کر گئی+ ویڈیو
ایران کی پہلی ائیر ٹیکسی کی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل ہوئی۔
-
مختلف ایرانی شہروں کے لیے ائیر ٹیکسی سروس شروع
البرز کے پیام ایئرپورٹ سے مختلف شہروں کے لئے اییر ٹیکسی سروس کا باضابطہ افتتاح ہونے کے بعد کاشان، قزوین، زنجان، رامسر اور دیگر شہروں کے لئے سفر مزید آرام دہ ہوا ہے۔