4 اکتوبر، 2024، 8:01 PM

ہمارے ارادے صیہونی رجیم کی بمباری کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

ہمارے ارادے صیہونی رجیم کی بمباری کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی رجیم کی وحشیانہ جارحیت ہمارے عزم و ارادے کو کمزور نہیں کر سکتی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ہمارے ارادے صیہونی رجیم کی بمباری کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہیں

انہوں نے اس سوال کے جواب میں کہ آپ جنگ کے دوران لبنان آنے سے نہیں ڈرتے، مزید کہا کہ ہم نے جنگ کے دوران اور اس کے بعد کے بہت سے ایسے مناظر دیکھے ہیں۔

انہوں نے گزشتہ رات بھی وحشیانہ بمباری کی اور  ہماری آمد سے قبل صبح کے وقت ہوائی اڈے کے ارد گرد کے علاقے پر بمباری کی، لیکن ہمارا عزم و ارادہ  اس سے کہیں زیادہ مضبوط اور قوی ہے کہ خوف کا شکار ہوں۔

News ID 1927184

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha