22 ستمبر، 2024، 8:47 PM

سعودی سفیر کی قم میں حضرت معصومہ س کے روضہ مبارک پر حاضری

سعودی سفیر کی قم میں حضرت معصومہ س کے روضہ مبارک پر حاضری

ایران میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ بن سعود العنزی نے قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک پر حاضری دیتے ہوئے شیعیان اہل بیت کے درمیان کریمہ اہل بیت علیہم السلام کے کردار اور مقامطو منزلت سے آگاہی حاصل کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ بن سعود العنزی نے سعودی سفارت خانے کے ایک وفد کے ہمراہ قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک پر حاضری دی اور حرم کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔

سعودی سفیر کے اس دورے کے ایجنڈے میں حضرت معصومہؑ کی شخصیت، حرم مقدس کی عمارت اور اس کے فن تعمیر اور تاریخ سے آگاہی حاصل کرنا شامل تھا۔

News ID 1926833

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha