حرم حضرت معصومہ (س)
-
حرم مطہر حضرت معصومہ (س) میں ام ابیھا کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا اہتمام
قم میں کریمہ اہلبیت حضرت بی بی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔
-
23 ربیع الاول، حضرت معصومہ (س) کی مقدس شہر قم آمد کا دن
23 ربیع الاول اسلامی کلینڈر میں حضرت امام موسی کاظم (ع)کی دختر گرامی اور حضرت امام علی رضا (ع)کی ہمشیرہ حضرت فاطمہ معصومہ ﴿س﴾ کی مقدس شہر قم آمد کا دن ہے۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کی حرم حضرت معصومہ (س) میں حاضری
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی جمعرات کی شام غیر سرکاری دورے پر قم پہنچے اور حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے روضہ مبارک پر حاضری دی۔