مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ علاقائی امن، سلامتی اور استحکام نہ صرف ہماری ترجیح ہے بلکہ ہماری قومی سلامتی کے ستونوں میں سے ایک ہے۔ اور ہمارے پڑوسیوں کی علاقائی سالمیت کے خلاف کوئی بھی خطرہ، یا سرحدوں کی ازسر نو تشکیل، چاہے وہ شمال میں ہو، جنوب میں، مشرق میں یا مغرب میں، مکمل طور پر ناقابل قبول ہے اور یہ ایران کے لئے ریڈلائن کی حیثیت رکھتی ہے۔
علاقائی امن، سلامتی اور استحکام ایران کی قومی سلامتی کے ستونوں میں سے ایک ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ علاقائی امن، سلامتی اور استحکام نہ صرف ہماری ترجیح ہے بلکہ ہماری قومی سلامتی کے ستونوں میں سے ایک ہے
News ID 1926430
آپ کا تبصرہ