ہمسایہ ممالک سے تعلقات
-
علاقائی امن، سلامتی اور استحکام ایران کی قومی سلامتی کے ستونوں میں سے ایک ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ علاقائی امن، سلامتی اور استحکام نہ صرف ہماری ترجیح ہے بلکہ ہماری قومی سلامتی کے ستونوں میں سے ایک ہے
-
پاک ایران بارڈر مارکیٹ کا افتتاح،ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کی پالیسی کا تسلسل ہے
اس مارکیٹ کے فعال ہونے سے سرحدی علاقوں میں رہنے والوں کی تجارتی سرگرمیوں میں رونق آئے گی اور ان معیشت بہتر ہونے کے ساتھ ساتھ سرحد پر سیکورٹی کی صورتحال بھی مستحکم ہوگی۔
-
ازبکستان روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو؛
ایران خطے میں فعال کردار ادا کرنا چاہتا ہے، صدر رئیسی
ایران کے صدر نے ازبکستان روانگی کے موقع پر کہا کہ پہلے مرحلے میں ہم باہمی سیاسی اعتماد کو مضبوط کرنے میں کامیاب رہے ہیں جبکہ دوسرے مرحلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار اور خطے میں اس کی فعال موجودگی کو عملی بنائیں گے۔