ترجیح
-
علاقائی تنظیموں کے ساتھ موثر تعاون ایران کی ترجیح ہے، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے پیر کے روز تہران میں بحر ہند کی ساحلی ریاستوں کی ایسوسی ایشن (آئی او آر اے) کے سیکریٹری جنرل سلمان الفاریسی سے ملاقات کی۔
-
کردستان میں محرومیت کا خاتمہ حکومت کی پہلی ترجیح ہے، صدر رئیسی
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے اپنے صوبہ کردستان کے دورے کے موقع پر صوبے کے مختلف مقامات کا دورہ کرنے کے ساتھ سنندج اور سقز میں مختلف طبقات کے افراد سے ملاقاتیں بھی کیں۔