23 مئی، 2024، 7:37 AM

شہید صدر کا جسد خاکی بیر جند ایئرپورٹ منتقل

شہید صدر کا جسد خاکی بیر جند ایئرپورٹ منتقل

شہید آیت اللہ رئیسی کے جسد خاکی کو بیرجند ہوائی اڈے پر پہنچایا گیا ہے۔

مہر نیوز کے مطابق، کچھ ہی لمحے قبل شہید آیت اللہ رئیسی کے جسد خاکی کو  بیرجند کے ہوائی اڈے پر پہنچایا گیا ہے۔

News ID 1924211

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha