7 مارچ، 2024، 9:10 PM

غزہ: صیہونی پولیس نے انسانی امداد کے قافلے کو روک لیا، ذرائع

غزہ: صیہونی پولیس نے انسانی امداد کے قافلے کو روک لیا، ذرائع

صیہونی پولیس نے غزہ کو انسانی امداد لے جانے والے ایک قافلے کا سامان ضبط کر لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوتنک نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی پولیس نے غزہ کو انسانی امداد لے جانے والے ایک قافلے کا سامان ضبط کر لیا ہے۔

 میڈیا رپوٹس کے مطابق انسانی امداد کے اس قافلے کو "وی اسٹینڈ ٹوگیدر" نامی تنظیم کی طرف سے غزہ کے لئے  بھیجا گیا تھا لیکن اسے صہیونی پولیس نے کرم ابو سالم کراسنگ کی طرف جاتے ہوئے روک لیا۔ یہ سرحدی گزرگاہ غزہ کی پٹی اور مقبوضہ علاقوں کے درمیان واقع ہے۔

اس کے ساتھ ہی اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کے حصول کے لیے جمع ہونے والے فلسطینیوں کی انتظار گاہوں پر کئی بار فائرنگ کی  خس کے نتیجے میں سینکڑوں افراد شہید اور زخمی ہوئے۔

News ID 1922456

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha