اسپوتنک نیوز
-
ہنیہ کے قتل کا جواب دیا جائے گا/ دہشت گردی کے حوالے سے مغرب دوہرے پن کا شکار ہے
روسی خبر رساں ایجنسی اسپوتنک کے مشرق وسطیٰ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ حماس کے سربراہ کے قتل کا جواب دیا جائے گا جب کہ دہشت گردی کے حوالے سے مغرب واضح طور پر دوہرے پن کا شکار ہے۔
-
غزہ: صیہونی پولیس نے انسانی امداد کے قافلے کو روک لیا، ذرائع
صیہونی پولیس نے غزہ کو انسانی امداد لے جانے والے ایک قافلے کا سامان ضبط کر لیا ہے۔
-
صیہونی رجیم امریکہ کی حمایت سے ناقابل تصور جرائم کی مرتکب ہوئی ہے، انصار اللہ سربراہ
یمن کی انصار اللہ کے رہنما نے صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت کے جائز دفاع کی حمایت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی رجیم کے علاوہ امریکی اور برطانوی بحری جہاز بھی یمنی میزائلوں اور ڈرونز کے نشانے پر ہیں۔
-
امریکا نے سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی، چین اور روس کی مذمت
برازیل کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی اور انسانی امداد کی ترسیل کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
-
مغرب جھوٹ اور افواہ سازی کی سلطنت ہے، روسی وزیر خارجہ
روسی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی 78ویں جنرل اسمبلی میں کہا کہ "مغرب جھوٹ کی سلطنت ہے۔
-
شام، یورپ کے جدید استعماری ہتھکنڈوں کے خلاف مزاحمت جاری رکھے گا، شامی وزیر خارجہ
شام کے وزیر خارجہ نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ ان کا ملک مغرب یک قطبی تسلط کا شکار ہے، کہا کہ شام کا موقف یورپی استعمار کے نئے ہتھکنڈوں کے خلاف مزاحمت پر مبنی ہے۔