1 مارچ، 2024، 10:52 AM

ایران میں انتخابات، الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ اسٹیشنز کے حوالے سے نئی ہدایات جاری

ایران میں انتخابات، الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ اسٹیشنز کے حوالے سے نئی ہدایات جاری

الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پولنگ اسٹیشنز کے اطراف میں امیدواروں کے پوسٹرز اور بینرز نہ لگائے جائیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران میں پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان کے انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے اپنی ہدایات میں پولنگ اسٹیشنز کے اطراف میں امیدواروں کے پوسٹرز اور بینرز لگانے سے منع کیا ہے۔ کسی پولنگ اسٹیشن کے اطراف میں  پمفلٹ اور پوسٹرز وغیرہ پائے جانے کی صورت میں فوری طور پر ہٹایا جائے گا۔

News ID 1922295

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha