مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق جمعہ کے دن وزیر خارجہ نے لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد کا دورہ کرکے حالات کا جائزہ لیا۔ وزیر خارجہ نے لبنان کے دورے میں لبنانی وزیراعظم نجیب میقاتی، وزیر خارجہ عبداللہ بوجیب اور پارلیمنٹ کے سپیکر نبیہ بیری سے ملاقات کی۔
امیر عبداللہیان نے لبنان میں فلسطینی تنظیم تحریک جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ اور اور پارلیمانی نمائندگان سے ملاقات کرکے مقاومتی تنظیموں کو درپیش صورتحال پر گفتگو کی۔
آپ کا تبصرہ